User:Atiqkhan1998
From Wikipedia, the free encyclopedia
شیخ الوظائف حضرت حکیم محمد طارقمحمود چغتائی
شیخ الوظائف حضرت حکیم محمد طارق محمود چغتائی مجذوبی کی ولادت 26 دسمبر 1966ء بروز سوموار کو احمد پور شرقیہ، بہاولپور (پاکستان) میں ہوئی۔ ان کی ہفتہ وار محافل (ہر شب جمعہ) دنیا کے 218 ممالک میں براہ راست دیکھی اور سنی جاتی ہیں۔ 11 ملین سے زائد سوشل میڈیا فالوورز اور 100 ملین سے زائد ویوز آپ کی عالمی مقبولیت کا مظہر ہیں۔ آن لائن 2000 سے زائد محافل موجود ہیں جو ڈاؤن لوڈ یا سی ڈیز کی صورت میں دستیاب ہیں۔